پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز: پہلا میچ پی ٹی آئی دھرنے سے متاثر ہونے کا خدشہ

Nov 22, 2022 | 11:55:AM
پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز: پہلا میچ پی ٹی آئی دھرنے سے متاثر ہونے کا خدشہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پاک انگلینڈ کرکٹ سیریز کا پہلا میچ پی ٹی آئی دھرنے سے متاثر ہونے کا خدشہ  موجود ہے۔

پاکستان تحریک انصاف فیض آباد کے قریب 26 نومبر کو دھرنا دینا چاہتی ہے جبکہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم 27 نومبر کو اسلام آباد پہنچے گی۔

یہ بھی پڑھیے: فٹبال ورلڈ کپ، سینیگال کو نیدرلینڈ کے ہاتھوں 0-2 سے شکست

اگر مارچ دھرنے میں تبدیل ہوتا ہے تو راولپنڈی کا پہلا ٹیسٹ متاثر ہوسکتا ہے۔

مہمان ٹیم یکم دسمبر سے اپنا پہلا ٹیسٹ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گی، پی سی بی تاحال اپنے پنڈی میں ٹیسٹ فیصلے پر قائم ہے۔