فٹبال ورلڈ کپ: سینیگال کو نیدرلینڈ کے ہاتھوں 0-2 سے شکست

Nov 22, 2022 | 10:38:AM
فٹبال ورلڈ کپ: سینیگال کو نیدرلینڈ کے ہاتھوں 2-0 سے شکست
کیپشن: فوٹو (اسکرین گریب)
سورس: سوشل میڈیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) فٹبال ورلڈ کپ 2022ء کے گروپ اے کے میچ میں نیدرلینڈز نے سینیگال کو دو صفر سے شکست دیدی۔

نیدرلینڈز نے افریقی چیمپئن سینیگال کو شکست دے کر میگا ایونٹ میں اپنی پہلی فتح اپنے نام کی۔

دونوں ٹیموں کے مابین کافی تگڑا مقابلہ دیکھنے کو ملا، ڈچ فارورڈ گاکپو نے سر کی مدد سے گول کرکے سب کو حیران کردیا۔

یہ بھی پڑھیے: فٹبال ورلڈ کپ، ٹکٹوں کی ریکارڈ توڑ فروخت

79 ویں منٹ میں کلاسن نے اضافی وقت میں نیدرلینڈز کی برتری کو دگنا کردیا۔

سینیگال کے خلاف فتح کے بعد نیدرلینڈز گروپ اے کی اسٹینڈنگ میں ایکواڈور کے ساتھ سرفہرست ہے۔