بشریٰ بی بی کی فیملی سے ملاقات کروا دی گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ارشاد قریشی)راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی کی فیملی سے ملاقات کروا دی گئی۔
جیل ذرائع کے مطابق ملاقات کانفرنس روم میں کروائی گئی جو ایک گھنٹے سے زائد وقت جاری رہی،ملاقات میں بشریٰ بی بی کی آنکھ کے جاری علاج سمیت صحت کے حوالے سے بات چیت کی گئی،ملاقات کرنے والوں میں بشریٰ بی بی کی بیٹی مبشرہ شیخ،بھابھی مہر النساء مانیکا شامل ہے،ملاقات ختم ہونے پر بشری بی بی کی فیملی جیل سے واپس روانہ ہو گئی۔
یہ بھی پڑھیں:26سے 31مئی موسم کیسا رہے گا؟ این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری