روات کے لنڈا بازار میں آگ لگ گئی

May 22, 2026 | 00:35:AM
روات کے لنڈا بازار میں آگ لگ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)  راولپنڈی میں  جی ٹی روڈ پر روات مین  بس سٹاپ کے قریب سبزی منڈی اور لنڈا بازار میں آگ لگ گئی۔

کئی دوکانین آگ کی زد میں ہیں اور آگ کے شعلے دور سے دکھائی دے رہے ہیں۔ 

آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔  فائر بریگیڈ کی 2 گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں۔

یہ بھی پڑھیئے:  ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکیلوں کے لئے انتہائی سخت حکم