چکن پھر سستا ہو گیا

May 22, 2024 | 13:10:PM
چکن پھر سستا ہو گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (سعید احمد)مارکیٹ کمیٹی کی جانب سے برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں کمی بیشی کا سلسلہ جاری ہے۔

لاہور میں مرغی کی قیمت میں 7روپے کمی کے بعد گوشت کا سرکاری ریٹ 470 روپے فی کلو مقرر کر دیا گیا،زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 312 روپے جبکہ پرچون ریٹ 324روپے فی کلو جاری کیا گیا۔

فارمی انڈوں کی 262روپے فی درجن قیمت مقرر،انڈوں کی پیٹی کا سرکاری تھوک ریٹ 7740روپے جاری کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی،ریٹ مزید گر گیا