عبدالرزاق کو پی سی بی میں اہم ذمہ داری دیئے جانے کا امکان

Mar 22, 2024 | 21:10:PM
عبدالرزاق کو پی سی بی میں اہم ذمہ داری دیئے جانے کا امکان
کیپشن: عبدالرزاق، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وسیم احمد)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )نے مضبوط سلیکشن کمیٹی کے قیام کیلئے سابق کرکٹرز کےساتھ رابطے کر لئے۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی نے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق سے رابطہ کیا ہے،عبدالرزاق کو قومی سلیکشن کمیٹی میں ذمہ داری دئیے جانے کا امکان ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ عبدالرزاق نے قومی سلیکشن کمیٹی میں خدمات سرانجام دینے کیلئے دلچسپی کا اظہار ہے۔

یہ بھی پڑھیں: تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش، محکمہ موسمیات نے اہم پیش گوئی کردی