ایران پر امریکی حملہ، فرانسیسی کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک ) مریکا کے ایران پر حملے کے بعد فرانسیسی کابینہ نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔
غیر ملکی خبر ایجنسی نے فرانسیسی صدارتی دفتر کے حوالے سے خبر نشر کی ہے کہ صدر میکرون آج دفاعی کابینہ کے ہنگامی اجلاس کی صدارت کریں گے۔
فرانسیسی صدر دفتر کے مطابق صدر میکروں کابینہ سے ایران پر امریکی حملے کے بعد کی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کریں گے۔
فرانسیسی حکام کے مطابق ایران اور اسرائیل سے فرانسیسی شہریوں کے انخلاء میں تیزی لا رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: آبنائے ہرمز کی بندش، تیل کی قیمت میں بڑے اضافے کا خدشہ، ایشیائی منڈیاں شدید متاثر ہونگی