شاہ محمود قریشی کی آج سالگرہ، کتنے برس کے ہو گئے؟

Jun 22, 2023 | 22:04:PM
شاہ محمود قریشی کی آج سالگرہ، کتنے برس کے ہو گئے؟
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) وائس چئیرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کی آج سالگرہ ہے۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی آج اپنی 67ویں سالگرہ منائی۔ انہوں نے پشاور میں اپنی سالگرہ کے موقع پر دعا کروائی۔

یہ بھی پڑھیں: پارٹی کے سر کا تاج کون ہیں؟ مریم نواز نے بتا دیا

واضح رہے کہ شاہ محمود قریشی 22 جون 1956 کو پیدا ہوئے تھے۔