لاہور قلندر نے پی ایس ایل سیون کے لئے نئی کٹ لانچ کردی

Jan 22, 2022 | 14:51:PM
لاہور قلندر نے پی ایس ایل سیون کے لئے نئی کٹس متعارف کروا دی
کیپشن: پی ایس ایس سیون فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور قلندرز کی ٹیم نے  پی ایس ایل  سیون کے لیےنئی کٹ لانچ کردی ۔

لاہور قلندر کی ٹیم نے اس سیزن کے لیے دو  کٹس لانچ کی ہیں،لاہور میں ہونے والے میچز میں ٹیم روایتی سبز رنگ کی کٹ پہنے گی ،تاہم کراچی میں ہونے والے میچز  کے دوران ٹیم سرخ رنگ کی کٹ پہنے گی۔

I'm honored to launch the @LahoreQalandars kit for this season. My team is preparing well and we will make it exciting, just wait and watch.#PSL7 #MainHoonQalandar #DilSe#LevelHai pic.twitter.com/BSl6BP8tYf

یہ بھی پڑھیں:معروف سٹیج اداکار نسیم وکی اور آغا ماجد پر فائرنگ

 یادرہے کہ پی ایس ایل سیون کا آغاز 27 جنوری سے کراچی  میں ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:لاہور بورڈ آف انٹر میڈیٹ نے خصوصی امتحان 2021 کے نتائج کا اعلان کر دیا