لاہور بورڈ آف انٹر میڈیٹ  نے خصوصی امتحان 2021 کے نتائج کا اعلان کر دیا

Jan 22, 2022 | 13:28:PM
گیارہویں کے سپیشل امتحانات کے نتائج کا اعلان
کیپشن: امتحانات فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز)  لاہور بورڈ آف انٹر میڈیٹ کی جانب سے خصوصی امتحان 2021 کے نتائج کا اعلان  ،طلبہ امتحان کے نتائج 80029 پر پیغام بھیج کر بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔ 

یہ بھی پڑھیں: کورونا وائرس کے وار تیز ۔۔۔تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ پھر تبدیل ۔۔نیاشیڈول جاری

تفصیلات کے مطابق خصوصی امتحان میں 16851 امیدواروں نے شرکت کی جن میں سے 14013 امیدواروں نے کامیابی حاصل کی جس کے مطابق کامیابی کا تناسب 16.83 رہا۔

خصوصی امتحان ، سالانہ امتحان میں حاصل کئے گئے نمبرز بہتر بنانے کیلئے لئے گئے ۔

یہ بھی پڑھیں: ڈوبتی ہوئی کار پر سیلفی بنانے والی دلیر کینیڈین لڑکی کی تصویر وائرل