ٹک ٹاک بنانے وا لانوجوان ٹرین کی زد میں آکر موقع پر ہی دم تو ڑگیا

Jan 22, 2021 | 19:34:PM
ٹک ٹاک بنانے وا لانوجوان ٹرین کی زد میں آکر موقع پر ہی دم تو ڑگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play


(24 نیوز)راولپنڈی میں المنا ک وا قعہ ، ٹک ٹاک ویڈیو بنانے وا لانوجوان چکلالہ سکیم تھری پھاٹک کے قریب ٹرین کی زد میں آکرجا ں بحق ہوگیا،گھر والوں پر قیا مت ٹوٹ پڑی۔
تفصیلا ت کے مطا بق نوجوان واصف اپنے ساتھی کے ہمراہ ٹک ٹاک ویڈیو بنا رہا تھا کہ ا س دوران وہ ٹرین کی زد میں آکر سر پر چوٹ لگنے سے موقع پر ہی دم تو ڑگیا۔ اطلا ع ملنے پرپولیس اور ریسکیو کا عملہ موقع پر پہنچ گیا ۔