کراچی؛25 مرکزی شاہراہوں پر 2 اور 4 سٹروک رکشے چلانے پر پابندی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک ) شہر قائد کی 25 مرکزی شاہراہوں پر 2 اور 4 سٹروک رکشے چلانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔
پابندی ٹریفک کی روانی کو بہتری بنانے کے لئے عائد کی گئی، پابندی کا اطلاق آج سے ہوگا،کمشنر کراچی نے ڈی آئی جی ٹریفک کی سفارش پر دفعہ 144 کے تحت پابندی کا اطلاق کیا۔
یہ بھی پڑھیں : جدہ ٹاور؛ دنیا کی سب سے بلند ترین عمارت کے اندر کیا ہوگا؟