ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں تفتیشی ٹیم کو اہم شواہد مل گئے

Dec 22, 2025 | 15:46:PM
ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں تفتیشی ٹیم کو اہم شواہد مل گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زبیر اعوان)ایبٹ آبادمیں ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں پولیس کی تفتیشی ٹیم کو اہم شواہد مل گئے۔
 تفتیشی ذرائع کے مطابقملزمہ ردہ کے خاوند وحید کے خلاف پولیس نے اہم شواہد جمع کر لئے،ملزم وحید کے خلاف قتل کیس میں دفعات میں اضافہ کیا جائے گا۔
تفتیشی ذرائع کے مطابقملزم ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں بیوی ردہ کے ساتھ برابر کا شریک ہے،کیس میں مزید گرفتاریوں کا بھی امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پیپلز پارٹی کے سینئر صوبائی رہنما بسم اللہ خان کاکڑ انتقال کر گئے
تفتیشی ٹیم نےڈاکٹر وردہ کے خاوند راحیل شاہ سے ملاقات اوریقین دہانی کروائی کہ کیس میں ٹھوس مضبوط شواہد ثبوت موجود ہیں،ملزم سزا سے بچ نہیں سکیں گے۔