فواد چودھری کے بھائی فراز چودھری کو پولیس نے گرفتار کرلیا

Dec 22, 2023 | 15:11:PM
فواد چودھری کے بھائی فراز چودھری کو پولیس نے گرفتار کرلیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) تحریک استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چودھری کے بھائی فراز چودھری کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

فواد چودھری کے بھائی فیصل چودھری نے فراز چودھری کی گرفتاری کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ فراز چودھری سابق وزیر فواد چودھری کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے گئے تھے، فراز چودھری کو ریٹرننگ افسر کے دفتر کے باہر سے اٹھایا گیا۔