شاہد خاقان عباسی کا اپنی جگہ اپنے بیٹے نادر خاقان کو الیکشن لڑوانے کا فیصلہ

Dec 22, 2023 | 00:58:AM
شاہد خاقان عباسی کا اپنی جگہ اپنے بیٹے نادر خاقان کو الیکشن لڑوانے کا فیصلہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی) شاہد خاقان عباسی نے اپنی جگہ اپنے بیٹے نادر خاقان کو الیکشن لڑوانے کا فیصلہ کر لیا۔

حلقہ این اے 51 میں دلچسپ صورتحال سامنے آ گئی، شاہد خاقان عباسی نے اپنی جگہ اپنے بیٹے نادر خاقان کو الیکشن لڑوانے کا فیصلہ کر لیا، نادر خاقان عباسی این اے 51 سے بطور آزاد امیدوار الیکشن میں حصہ لیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: نواب شاہ:دوستوں نے دولہا کو ڈالروں سے بنا ہار پہنا دیا

نادر خاقان عباسی آج اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائیں گے، ن لیگ نے تاحال این اے 51 کے  ٹکٹ کا اعلان نہیں کیا۔