نواب شاہ:دوستوں نے دولہا کو ڈالروں سے بنا ہار پہنا دیا

Dec 21, 2023 | 23:54:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) نواب شاہ میں دوست کی شادی پر دولہا کے دوستوں نے ڈالروں سے بنا ہار پہنا دیا۔

نواب شاہ میں ٹرانسپورٹر سید سجاد شاہ کے فرزند جواد شادہ کی شادی پر دوستوں نے انوکھا اور قیمتی تحفہ پیش کیا، جواد شاہ کے دوستوں نے 15 فٹ لمبا پانچ لاکھ مالیت کا ہار پہنا دیا۔

یہ بھی پڑھیں: اداکارا میرا کے گھر چوری کی واردات، ملزم کیا کچھ چوری کر کے لے گیا؟