تلخ کلامی ، دوست کے ہاتھوں دوست قتل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عابد چودھری )نواب ٹاؤن میں معمولی تلخ کلامی پر دوست کے ہاتھوں دوست قتل ہوگیا ۔
معمولی تلخ کلامی پر ملزم نے اپنے دوست کو چھریوں کے وار کرکے قتل کر دیا۔
مقتول حسین اور ملزم محمود احمد اے سی مکینک اورایک ہی فلیٹ میں رہائش پذیر تھے۔
نواب ٹاؤن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمود احمد کو گرفتار کر لیاہے۔
پوسٹ مارٹم کے لیے مقتول کی لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے۔
پولیس کے مطابق مختلف پہلوؤں سے تفتیش جاری ،قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔
مزید پڑھیں:دریائے چناب میں کشتی حادثہ ،1 جاں بحق