لیجنڈ اداکار راشد محمود کے ساتھ فراڈ ہوگیا 

Dec 22, 2022 | 19:41:PM
لیجنڈ اداکار راشد محمود کے ساتھ فراڈ ہوگیا 
کیپشن: راشد محمود
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)ان لائن منی ڈرون کیمرے کا آرڈر دیا اور اس کی جگہ ڈیڑھ سو کا پرفیوم بھیج دیا ۔

راشد محمود نے کورئیر کمپنی اور ان لائن کمپنی کے خلاف درخواست دے دی ۔راشد محمود کا کہنا تھا کہ لوگ بھی ان لائن فراڈیوں سے بچ کر رہیں ۔

راشد محمود پاکستان فلم اور ٹی وی انڈسٹری کے ایک سینئر اداکار ہیں۔ جنہوں نے بے شمار پاکستانی ڈراموں ار فلموں میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ (شیر دل، کالے چور، گنڈاسا، لاگ، کہی ان کہی) وغیرہ راشد محمود کی فلمیں ہیں۔