2022 میں ٹک ٹاک پر کیا کیا ٹاپ ٹڑینڈ رہا؟ سالانہ رپورٹ

Dec 22, 2022 | 16:03:PM
فائل فوٹو
کیپشن: 2022 میں ٹک ٹاک پر کیا کیا ٹاپ ٹڑینڈ رہا؟ سالانہ رپورٹ
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )2022 تیزی سے اپنے اختتام کی طرف گامزن ہے اور اسی مناسبت سے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے اپنی سالانہ رپورٹ جاری کر دی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک کی جانب سے سال کے اختتام پر ’ٹک ٹاک 2022‘ کے عنوان سے سالانہ رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں ٹک ٹاک کی عالمی سطح پر فروغ پانے والے مقبول کونٹینٹ کریئٹرز کا جائزہ پیش کیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاک نے پاکستان کے مشہور ٹک ٹاکرز کو ان کی مقبولیت اور کام کے اعتبار سے مختلف زمروں میں تقسیم کیا ہے جبکہ رپورٹ میں مقبول ترین آڈیو ، رجحانات اور دیگر چیزوں کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

کھانوں پر مبنی پاکستانی ٹک ٹاک ویڈیوز کا رجحان

1. فوڈ ہیک

2. کیلے کی بریڈ

3. افطار کے اوقات

4. برگرز اور فرائز

سال 2022 میں کس پاکستانی ٹک ٹاکر کا ٹک ٹاک پر راج رہا

1: حورمہ حویرہ

2: جنت مرزا

3: مشال خان

4: واصف غفور65

5: کین ڈول دبئی

ٹک ٹاک پر رہا کن پاکستان کی مشہور شخصیات ، فنکار اور تخلیق کار کا راج

1. زرنش خان- نے اپنے سپر ہٹ پاکستانی ڈرامہ سیریلز کے ذریعے شہرت پائی اور اس سال ٹک ٹاک پر سب سے زیادہ پسند کی جانے والی شخصیات میں سے ایک رہی ہیں ۔

2.   لاریب– رواں برس لاریب کا تخلیق کردہ مواد ٹک ٹاکرز صارفین کو ہنسانے کا سبب بنا ہے ۔

3.دانیہ کنول – ٹک ٹاکرز صارفین سال بھر دانیہ کی ڈانس ویڈیوز سے محظوظ ہوئے ہیں۔

عالمی سطح پر سال 2022 میں کن ٹک ٹاکرز کے کونٹینٹ کو زیادہ دیکھا گیا ؟

Corn dogefritaasmr@

oursignedworld@

shinanova@

satisfcapybaraying_pottery@

mirendarosenberg@

دنیا بھر میں سال 2022 میں مقبول ہونے والے ٹک ٹاکرز

1: ox_zung@

2: rosalia@

3: lav_sings@

4: robertirwin@

سال 2022 میں کن گانوں کا چرچا رہا؟

1. حبیبی – عاصم اظہر

2. جھوم – آر اینڈ بی مکس – علی ظفر

3. پسوڑی – شائے گل اور علی سیٹھی

4. آگے دیکھ (پاکستان سپر لیگ) – عاطف اسلم اور آئمہ بیگ

5. اک لمحہ – اذان سمیع خان

سال 2022 میں کن پاکستانی ٹک ٹاکرز کے کونٹینٹ مقبول ہوئے؟

1:لاریب رحیم

2:  عرفان جنیجو

3: طلحہ ریویوز

4: بشیر066

5: دانیال احمد8