یوٹیوبر رجب بٹ کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے خارج
کیپشن: رجب بٹ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(احتشام کیانی) یوٹیوبر رجب بٹ کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیا۔
توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کو آگاہ کر دیا گیا ،جسٹس محمد اعظم خان نے رجٹ بٹ کی توہین عدالت درخواست کی سماعت کی ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے اپریل میں رجب بٹ کا نام پی سی ایل سے نکالنے کا حکم دیا تھا،نام نہ نکالے جانے پر درخواست گزار نے توہین عدالت کی درخواست دائر کر رکھی تھی۔
یہ بھی پڑھیں:سیاحتی مقام بابو سرٹاپ پر برفباری ،موسم انتہائی سرد ہو گیا