سیاحتی مقام بابو سرٹاپ پر برفباری ،موسم انتہائی سرد ہو گیا
کیپشن: بابوسرٹاپ پر برفباری، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(سید نعمان شاہ )مانسہرہ میں قدرت کے الگ رنگ ،ناران شہر میں موسم خشک جبکہ سیاحتی مقام بابو سرٹاپ پر برفباری ہوگئی۔
بابو سرٹاپ پر برفباری سے وادی کا موسم انتہائی سرد ہو گیا ، برفباری سے بابو سرٹاپ پر موجود سیاح لطف اندوز ہورہے ہیں ،سیاحوں کی کافی تعداد بابو سرٹاپ پر موجود ہے۔
انتظامیہ کاکہنا ہے کہ برفباری کے باوجود بابو سرٹاپ آنے جانے والے راستے کھلے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں:کرنسی مارکیٹ میں روپے کا راج ڈالر سمیت دیگر کرنسیوں کو پچھاڑ دیا