سیاسی رہنماؤں کی کمیٹی بنائیں ، مذاکرات کے لیے تیار ہیں :علامہ ناصر عباس
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)سینیٹ اپوزیشن لیڈرعلامہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ سیاسی رہنماؤں کی کمیٹی بنائیں ، مذاکرات کے لیے تیار ہیں ۔
سینیٹ اپوزیشن لیڈرعلامہ ناصر عباس نے کہا کہ حکومت اور اپوزیشن کی مذاکراتی ٹیمیں تشکیل دی جائیں، ایک فرد نہیں دونوم کی جانب سیاسی کمیٹیان بیٹھیں تو معاملات کا حل نکل سکتا ہے ۔
انھوں نے کہا کہ سیاسی لوگ بیٹھیں گے تو مشکلات اور مسائل کا حل نکل آئے گا، حکومت آج یاجب بیٹھنا چا ہے ، ہماری جانب سے مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں :جمہوری راستوں کی بندش کے بعد احتجاج کرنے پر مجبور ہوئے:سہیل آفریدی