فخرزمان کو غلط آؤٹ دینے پر بھارتی صحافی بھی چپ نہ رہ سکے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت کیخلاف میچ میں فخرزمان کا غلط آؤٹ ایکس پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔
فخرزمان کو غلط آؤٹ دینے پر بھارتی صحافی بھی چپ نہ رہ سکے ۔بھارتی صحافی راہل راوت نے ایکس پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ لگ یہی رہا ہے فخرزمان کا غلط آؤٹ دیا گیا، لگ یہی رہا ہے گیند زمین سے ٹکرانے کے بعد گلوز میں گئی ۔
That dismissal of Fakhar Zaman seemed not out. Ball seemed to have bounced before it thudded into the gloves. #AsiaCup #INDvsPak
— Rahul Rawat (@rawatrahul9) September 21, 2025