ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 1 ارب 21 کروڑ ڈالر کا اضافہ

May 21, 2026 | 22:58:PM
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 1 ارب 21 کروڑ ڈالر کا اضافہ
کیپشن: ڈالرز، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر آگئی جہاں زرمبادلہ کے ذخائر میں 1 ارب 21 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوگیا۔

مرکزی بینک کے مطابق سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 1 ارب 21 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا جس کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر17ارب8کروڑ10لاکھ ڈالرپرپہنچ گئے۔

جس کے بعد پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 22 ارب 58کروڑ85لاکھ ڈالرپہنچ گئے۔

اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ذخائر میں اضافہ آئی ایم ایف سے موصول فنڈز سے ہوا،فنڈز ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسیلٹی اور ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلٹی فیسیلٹی کےتحت موصول ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں:آزاد کشمیر کی سیاست میں بڑی ہلچل ، ن لیگ نے پیپلزپارٹی کی اہم وکٹ گرا دی