پی پی رہنما ماریہ اقبال ترانہ نےن لیگ میں شمولیت اختیار کرلی

May 21, 2026 | 22:20:PM
پی پی رہنما ماریہ اقبال ترانہ نےن لیگ میں شمولیت اختیار کرلی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) آزاد کشمیر کی سیاست میں بڑی ہلچل، پیپلز پارٹی کو بڑا سیاسی دھچکالگ گیا۔

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی رہنما ماریہ اقبال ترانہ نے پارٹی چھوڑ دی اورمسلم لیگ (ن) میں باقاعدہ شمولیت اختیار کرلی۔

ماریہ اقبال ترانہ نے مسلم لیگ (ن) کی قیادت پر اعتماد کا اظہارکیا ، اس موقع پرماریہ اقبال ترانہ کو پارٹی مفلر پہنا کر خوش آمدید کہا گیا۔

ماریہ اقبال ترانہ کاکہناتھا کہ  عوامی خدمت کے لیے (ن) لیگ کا پلیٹ فارم بہتر ہے،عوامی مسائل کے حل کیلئے مسلم لیگ (ن) کے ساتھ چلنے کا فیصلہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں:ہاردک پانڈیا کو سزا سنا دی گئی

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - آزاد کشمیر
ٹیگز: