ملک بھر سے 60 پروازیں منسوخ، متعدد تاخیر کا شکار

May 21, 2026 | 12:26:PM
ملک بھر سے 60 پروازیں منسوخ، متعدد تاخیر کا شکار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احسن عباسی )ملک بھر سے 60 پروازیں منسوخ، 14 فلائٹس غیر معمولی تاخیرکا شکار ہو گئیں۔

کراچی، جدہ، دوحہ، دبئی، شارجہ، مدینہ، نجف اور ابوظہبی کیلئے 24 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔

جدہ سے کراچی آنے والی پرواز پی کے 862 ساڑھے 4 گھنٹے تاخیر کا شکار رہی۔

کراچی سے لاہور کی 2 پروازوں پی کے 302 اور پی کے 303 میں 4 گھنٹے تاخیر ہوئی۔

جبکہ کراچی سے اسلام آباد کی پرواز پی کے 300 پونے 2 گھنٹے تاخیر کا شکار رہی۔

مزید پڑھیں:آٹے کے بعد روٹی بھی مہنگی،شہری تلملااٹھے