وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات،جنرل عاصم منیر نےاپنے دورہ سعودی عرب پر اعتماد میں لیا

Mar 21, 2024 | 16:03:PM
وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات،جنرل عاصم منیر نےاپنے دورہ سعودی عرب پر اعتماد میں لیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24news.tv
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی)وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات،جنرل عاصم منیر نےاپنے دورہ سعودی عرب پر اعتماد میں لیا۔

ذرائع کے مطابق خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی اجلاس سے قبل آرمی چیف نے وزیراعظم کو اپنے دورہ سعودی عرب پر اعتماد میں لیا، دہشتگردی کیخلاف جاری انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے نتائج پربھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ضرورپڑھیں:ملکی معیشت جلد اپنے پاؤں پر کھڑی ہوگی،وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نےپاک سعودی تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں دہشتگردی کے خلاف جاری اینٹلی جنس بیسڈ آپریشنز کے نتائج پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔

افواج پاکستان کے پیشہ ورانہ اور آپریشنل امور پر بھی بات چیت کی گئی،قومی و داخلی سلامتی کی مجموعی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔