موسم کے حوالے سے اہم خبر

Mar 21, 2022 | 12:56:PM
موسم کیسا رہیگا
کیپشن: موسم گرم و خشک فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)اسلام آباد سمیت پنجاب کے بیشتراضلاع میں موسم  گرم و خشک جبکہ کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم خشک رہے گا۔
  محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے بیشتراضلاع میں موسم خشک اور گرم رہے گا،خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک جبکہ بالائی اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔

بلوچستان کے بیشتراضلاع میں موسم خشک اورگرم رہے گا،سندھ کے بیشتراضلاع میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں: مائیکل جیکسن کا محل۔ قیمت جان کر آپ کے ہوش اڑ جائینگے

کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم خشک رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتی اداکارہ کار حادثے میں چل بسیں