وزیراعظم نے ایک اور بڑا قدم اٹھا لیا

Jun 21, 2022 | 20:05:PM
شہبازشریف ، بڑا قدم
کیپشن: وزیر اعظم شہبازشریف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)بجلی بحران سے نمٹنے کیلئے وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بڑا قدم اٹھا لیا ۔وزیر اعظم نے اپنی سربراہی میں کابینہ توانائی کمیٹی تشکیل دیدی۔
تفصیلات کے مطابق بجلی بحران سے نمٹنے کیلئے توانائی کمیٹی میں وفاقی وزیر پاور،وزیر خزانہ،وزیرمنصوبہ بندی شامل ہیں، وفاقی وزیر آبی وسائل، سیفران،بحری امور کابینہ توانائی کمیٹی کے رکن ہوں گے ۔ وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ بھی کابینہ توانائی کمیٹی کے ارکان میں شامل ہوں گے ۔
یہ بھی پڑھیں:سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ