بانی پی ٹی آئی نے جیل میں 3 نئے وکالت ناموں پر دستخط کر دیے 

Jan 21, 2026 | 15:49:PM
بانی پی ٹی آئی نے جیل میں 3 نئے وکالت ناموں پر دستخط کر دیے 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)بانی پی ٹی آئی نے جیل میں تین نئے وکالت ناموں پر دستخط کر دیئے۔
وکالت نامے انسداد دہشت گری عدالت کی جانب سے جیل حکام کو بھجوائے گئے تھے۔
عدالت نے دوران سماعت وکلا صفائی کو وکالت نامے دیے، تینوں وکالت ناموں پر صرف مقدمہ نمبر 708 کے لیے قابل استعمال تحریر ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں: ایمان مزاری اورہادی علی چٹھہ کی 2 روزہ حفاظتی ضمانت منظور
بشریٰ بی بی اور بانی کے مزید وکالت نامے دستخط کے لئے عدالت میں جمع کر ا دیئے گئے۔