سوات، صوبائی وزیر ڈاکٹرامجد علی کے گھر پر دستی بم حملہ

Jan 21, 2026 | 15:31:PM
سوات، صوبائی وزیر ڈاکٹرامجد علی کے گھر پر دستی بم حملہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )سوات کے علاقے شموزئی میں نامعلوم افراد نے صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی کے گھر پر دستی بم حملہ کردیا۔

حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، گھر کو جزوی نقصان پہنچا، واقعے کے بعد ڈی پی او سوات محمد عمر جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔

 یہ بھی پڑھیں:بھارت میں پاکستان کا پرچم  بلند کرنے والےمایہ ناز کھلاڑی انتقال کر گئے

ڈاکٹر امجد علی کا کہنا ہے کہ حملہ میری آواز دبانے کی کوشش ہے، کسی بھی صورت حق بات سے پیچھے نہیں ہٹوں گا۔