شادی شدہ خاتون کا تحصیلدار سے معاشقہ۔انجام جان کر آپ کے رونگھٹے کھڑے ہو جائینگے

Feb 21, 2022 | 14:17:PM
شادی شدہ خاتون کا تحصیلدار سے معاشقہ
کیپشن: شادی شدہ خاتون کا معاشقہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں تحصیلدار نے اپنی محبوبہ کوبے دردی سے قتل کردیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق تحصیلدار اور خاتون کانسٹیبل روچی سنگھ کے درمیان معاشقہ چل رہا تھا، تحصیلدار پہلے سے شادی شدہ تھا لیکن جب خاتون  سپاہی نے اس پر دباؤ ڈالا تو اس نے اسے قتل کردیا۔

یہ بھی پڑھیں:بارشوں کا سلسلہ پھر شروع۔محکمہ موسمیات نے خبر دی

 پولیس کے مطابق تحصیلدار نے اپنے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ اس نے روچی سنگھ کو قتل کرکے لاش نالے میں پھینک دی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: سہاگ رات ۔ دولہا گرفتار۔ وجہ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائینگے