ایس ایچ او کی گاڑی کی ٹکر سے شہری جاں بحق

Dec 21, 2025 | 19:33:PM
ایس ایچ او کی گاڑی کی ٹکر سے شہری جاں بحق
کیپشن: کرائم سین،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)کراچی کے علاقے نوری آباد کے قریب ایس ایچ او کی گاڑی کی ٹکر سے شہری جاں بحق ہوگیا۔

ایس ایس پی جامشورو نے شہری کے جاں بحق ہونے کے واقعے کا نوٹس لیا اور ایس ایچ او نوری آباد کو معطل کر دیا۔ پولیس کے مطابق واقعے کی شفاف تحقیقات کی جائیں گی۔

پولیس حکام کے مطابق ایس ایچ او نے بتایا کہ 3 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نیتجے میں شہری جاں بحق ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: انڈر 19 ایشیاکپ فائنل میں بھارت کو شکست؛ چیئرمین پی سی بی خوش،، اہم بیان جاری کردیا