کراچی میں پٹاخوں کی فیکٹری میں آگ لگنے کی ویڈیو سامنے آ گئی

Aug 21, 2025 | 17:47:PM
کراچی میں پٹاخوں کی فیکٹری میں آگ لگنے کی ویڈیو سامنے آ گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع تاج کمپلیکس کے قریب  پٹاخوں کی فیکٹری  میں زور دار دھماکے کے بعد شدید آگ بھڑک اٹھی، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج  24نیوز  نے حاصل کر لی۔ 

 فوٹیج میں عمارت میں آگ کیسے لگی مکمل مناظر فوٹیج میں واضع دیکھے جا سکتے ہیں سی سی ٹی وی فوٹیجز میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ روز مرہ کی طرح لوگ سڑک پر سفر کر رہے تھے کہ اچانک ایک زور دار دھماکہ ہوا اور آگ کے شعلے عمارت سے باہر نکلتے دکھائی دیے،دھماکہ کے بعد مجموعی طور پر تیس افراد جھلس کر زخمی ہوئے۔ 

 پٹاخوں کے گودام نے حکومت اور پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگا دیے۔ 

دھماکے اور آگ کے نتیجے میں 30 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں : کراچی میں پٹاخوں کی فیکٹری میں آگ لگ گئی، 30 افراد زخمی