معروف سماجی شخصیت ڈاکٹر عمر عادل گرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عرفان ملک ) معروف سماجی شخصیت ڈاکٹر عمر عادل کو نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے گرفتار کرلیا۔
حکام کے مطابق ڈاکٹر عمر عادل نے چند روز قبل سوشل میڈیا پر آرائیں برادری کے خلاف بات کی تھی،چیرمین آرائیں ایسوسی ایشن کی درخواست پر عمر عادل کے خلاف انکوائری کا آغاز کیا گیا تھا۔
واضح رہے کہ ڈاکٹر عمر عادل نے سوشل میڈیا پر اس بیان کے بارے میں معذرت بھی کر لی تھی۔
یہ بھی پڑھیں؛ روح کی جو گفتگو ہمیں ابھی کرنا تھی!!