سٹاک مارکیٹ: کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کا منفی اختتام

Sep 20, 2023 | 21:01:PM
سٹاک مارکیٹ: کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کا منفی اختتام
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کا منفی اختتام ہوا۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز 100 انڈیکس 20 پوانٹس کی کمی سے بند ہوا، 100 انڈیکس 45 ہزار 889 کی سطح پر بند ہوا ،کاروبار کے دوران 3.63 ارب روپے مالیت کے 12.9 کروڑ شیئرز کا کاروبار ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: ڈالر کے بعد سونے کی قیمت کو بھی ریورس گیئر لگ گیا؟ایک ہی دن میں بڑی کمی

سٹاک مارکیٹ میں آج 313 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا جن میں سے 132 کمپنیوں کے شیئرز اضافے اور 160 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی آئی۔