پی سی بی نے قو می کر کٹ ٹیم کیلئے نئی مصروفیت ڈھونڈ نکالی

Sep 20, 2021 | 17:20:PM
پی سی بی نے ،کھلاڑیوں کیلئے، نئی مصروفیت، ڈھونڈ لی
کیپشن: پاکستان کرکٹ بورڈ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (مانیٹرنگ ڈیسک) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی واپسی کے بعد کرکٹرز کے لیے پی سی بی نے نئی مصروفیت تلاش کرلی ۔

نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ  نیوزی لینڈ ٹیم کے سیریز کھیلنے سے انکار کے بعد پی سی بی نے بنگلا دیش اور سری لنکا کی ٹیموں کو بلانے کی کوشش کی تھی تاکہ ورلڈ کپ کی تیاریوں کا موقع مل سکے تاہم لاجسٹک مسائل کی وجہ سے یہ ٹورز ممکن نہیں ہوسکے۔

 26 ٹیموں کے کھلاڑی  23 ستمبر سے راولپنڈی میں قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں شرکت کریں گے۔ ورلڈ کپ سکواڈ میں شامل کھلاڑی بھی قومی ایونٹ میں شریک ہوں گے،  فائنل ااہور میں ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں:فٹ بال کے لیجنڈ کھلاڑی پیلے کی صحت سے متعلق اہم خبر