لوئردیر:پاک افغان بارڈر کےقریب سکول وین حادثے کا شکار،12طلبہ زخمی

Oct 20, 2025 | 19:04:PM
لوئردیر:پاک افغان بارڈر کےقریب سکول وین حادثے کا شکار،12طلبہ زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)خیبر پختونخوا کے صلع لوئر دیر میں سکول وین کو حادثے پیش آیا جس میں 12طلبہ زخمی ہوئے۔ 

حادثہ پاک افغان بارڈر کےقریب مسکینی میں پیش آیا، زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے لیے  ہسپتال منتقل کر دیا گیاجبکہ ڈاکٹرز کی ہدایت پر شدید زخمیوں کو ریسکیو ایمبولینس میں تیمرگرہ ہسپتال منتقل کر دیا ۔

یہ بھی پڑھیں :  شانگلہ: بجلی کے شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی، قیمتی سامان جل گیا