وہاب ریاض کا پی ایس ایل نہ کھیلنے کا اعلان

Nov 20, 2023 | 19:46:PM
وہاب ریاض کا پی ایس ایل نہ کھیلنے کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) چیف سلیکٹر وہاب ریاض پاکستان سپر لیگ  سیزن 9 سے دستبردار ہو گئے ۔

چیف سلیکٹر وہاب ریاض  نےآسٹریلیاکیخلاف ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان  کیا اور پھر  کہا کہ میں پی ایس ایل میں حصہ نہیں لوں گا ،پی ایس ایل  میں کھیلا تو نئی باتیں شروع ہوجائیں گی اس لیے پی ایس ایل سیزن 9 سے دستبرداری کا اعلان کر تا ہوں ۔ 

یہ بھی پڑھیں :سینیٹر پر خاتون ساتھی کیساتھ زیادتی کی کوشش کا الزام،پولیس نے گرفتار کر لیا