جیٹ فیول کی قیمت بڑھنے پرایئرلائنزنےکرایوں میں اضافہ کردیا

Mar 20, 2026 | 15:13:PM
  جیٹ فیول کی قیمت بڑھنے پرایئرلائنزنےکرایوں میں اضافہ کردیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(خورشید رحمانی) جیٹ فیول کی قیمت میں اضافے کے باعث اندرون وبیرون ملک ٹکٹوں کی قیمت میں بھی10 سے 20 فیصد اضافہ کردیاگیا۔
ملکی ایئرلائنزکی مشرق وسطیٰ کے لئے پروازوں کی تعداد میں بھی اضافہ کردیا گیاہے۔
پروازوں میں اضافہ خلیجی ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کی عید پرواپسی کے لئے کیا گیاجبکہ اندرون ملک کرایوں میں اضافے کے باعث پروازوں پر مسافروں کی تعداد میں 40 فیصد کمی ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:خام تیل کی قیمت 180 ڈالر فی بیرل تک پہنچنے کی پیشگوئی سامنے آگئی

نجی ایئرلائنز کی مشرق وسطیٰ کے لئے پروازوں میں عید کے دنوں میں ایک درجن سے زائد پروازوں کا اضافہ کیاگیاہے۔