ایک منٹ میں ایک لاکھ پودے لگائے جانے کا منفرد ریکارڈ قائم کرنے کی تیاریاں

Mar 20, 2024 | 15:21:PM
 ایک منٹ میں ایک لاکھ پودے لگائے جانے کا منفرد ریکارڈ قائم کرنے کی تیاریاں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24news.tv
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(را ؤدلشاد)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازکا شجرکاری مہم کی مناسبت منفردریکارڈقائم کرنےکی تیاریاں،مریم نواز کل شجر کاری مہم کے سلسلہ میں چھانگا مانگا جنگل کا دورہ کریں گی۔
چھانگا مانگا میں ایک لاکھ پودے ایک منٹ میں لگائے جانے کا ریکارڈ قائم کیا جائیگا،وزیر اعلیٰ مریم نواز کی سربراہی میں ایک لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔جنگل میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی موجودگی ایک لاکھ پودے لگائے جائیں گی۔

ضرورپڑھیں:20 ہزار بائیکس کا منصوبہ،معاہدہ طے پاگیا
 اس حوالے سےچھانگا مانگا میں ایک لاکھ پودے لگائے جانے کا پروگرام ترتیب دے دیا گیا۔تقریب میں سکول وکالج کے طلباء و طالبات کی بڑی تعداد شریک ہو گی۔