محسن نقوی کا انقلابی اقدام، قیدیوں کو انٹرنیٹ کی سہولت دینے کا فیصلہ

Jun 20, 2023 | 13:02:PM
محسن نقوی کا انقلابی اقدام، قیدیوں کو انٹرنیٹ کی سہولت دینے کا فیصلہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی ساہی) وزیر اعلی پنجاب سید محسن رضا نقوی کا انقلابی اقدام، جیلوں میں قیدیوں کو انٹرنیٹ کی سہولت دینے کا فیصلہ کر لیا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر عمل درآمد کرتے ہوئے پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر لاہور کی دونوں جیلوں میں 10 دس کیمپیوٹر انسٹال کرکے رواں ہفتےمنصوبےکا آغاز کردیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: 30جون کےبعدصحت کارڈپرپرائیویٹ ہسپتالوں میں گائنی آپریشن بندکرنیکی تیاریاں

کیمپ جیل میں بچوں کی بیرک جبکہ کوٹ لکھپت جیل میں کارپٹ فیکٹری میں کیمیوٹرنصب کرکے 22 ویب سائٹس تک رسائی دی جائے گی۔