قومی اسمبلی کا اجلاس 3 مارچ کو بلانے کا فیصلہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(روزینہ علی ) قومی اسمبلی کا اجلاس 3 مارچ کو بلانے کا فیصلہکیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں اہم قانون سازی کی جائے گی،قومی اسمبلی کا اجلاس دوہفتے جاری رہے گا۔
ذرائع نے کہا ہے کہ نئے پارلیمانی سال کا یہ پہلا قومی اسمبلی کا اجلاس ہوگا ،وزیراعظم آفس نے سمری صدر کو بھجوا دی۔
یہ بھی پڑھیں؛ پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے