ٹاس جیتنے والی ٹیم 80 فیصد میچ جیت جائیگی،فرنچائزکوئٹہ گلیڈی ایٹرز

Feb 20, 2021 | 18:56:PM
 ٹاس جیتنے والی ٹیم 80 فیصد میچ جیت جائیگی،فرنچائزکوئٹہ گلیڈی ایٹرز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر کا کہنا ہے کہ ڈیو فیکٹر اورٹاس کا میچ پر سب سے زیادہ اثر ہوگا ، ٹاس جیتنے والی ٹیم 80 فیصد میچ بھی جیت جائیگی۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹر زکے مالک ندیم عمر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئٹہ کی ٹیم بہترین کمبی نیشن کے ساتھ میدان میں اترے گی ۔کویڈ ایس او پی دوسرے ممالک کی طرح نہیں ہے کھلاڑیوں کو ببل کی سخت پابندی کرنی چاہیے۔