عاصم افتخار ترجمان دفتر خارجہ مقرر ۔ زاہد حفیظ چودھری آسٹریلیا میں سفیر ہونگے

Aug 20, 2021 | 19:14:PM
 عاصم افتخار ترجمان دفتر خارجہ مقرر ۔ زاہد حفیظ چودھری آسٹریلیا میں سفیر ہونگے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)حکومت نے عاصم افتخار کو ترجمان دفتر خارجہ مقرر کردیا ہے۔وزارت خارجہ کے مطابق حفیظ  چودھری تبدیل کردیا گیا۔
 زاہد حفیظ چودھری آسٹریلیا میں بطور سفیر اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔حفیظ چودھری کے پاس ڈی جی سا ؤتھ ایشیا کا چارج بھی تھا، عاصم افتخار نے بطور ترجمان دفتر خارجہ اپنی ذمہ داری سنبھال لیں۔ عاصم افتخار احمد اقوام متحدہ میں تعینات رہے جبکہ حال ہی میں وہ تھائی لینڈ میں بطور سفیر تعینات تھے۔
 یہ بھی پڑھیں۔ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کی میڈیکل رپورٹ آگئی