پاکستان نےیوروبانڈ کے حجم میں 25 کروڑ ڈالرکا اضافہ کر دیا 

Apr 20, 2026 | 18:08:PM
پاکستان نےیوروبانڈ کے حجم میں 25 کروڑ ڈالرکا اضافہ کر دیا 
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وقاص عظیم)پاکستان نےیوروبانڈ کے حجم میں 25 کروڑ ڈالرکا اضافہ کردیا، یورو بانڈ کاحجم اب 50 کروڑ ڈالر سےبڑھ کر 75 کروڑ ڈالر ہوگیا،فیصلہ سرمایہ کاروں کےاعتماد میں توقعات سے زیادہ اضافےکے باعث کیا گیا۔

 وزارت خزانہ کے مطابق اس سےقبل پاکستان نے 50 کروڑ ڈالرز کا یورو بانڈ جاری کیا تھا ، پاکستان نے4 سال بعد عالمی مالیاتی مارکیٹ میں واپسی کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں :امریکا پر اعتماد نہیں ،دوسرے دور کے مذاکرات کیلئےپاکستان نہیں جائیں گے:ایران