پاک سعودی عرب دفاعی معاہدہ، علماء کونسل کاآج یومِ تشکر منانے کااعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)پاکستان علماء کونسل نے پاکستان سعودی عرب اسٹریٹجک معاہدے پر آج ملک بھر میں یوم تشکر و یوم دعا منانے کا اعلان کردیا۔
پاکستان علما کونسل کے چیئرمین طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ اس نے ہمیں حرمین شریفین کے دفاع کی سعادت دی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:روس میں پھر 7.8 شدت کا خوفناک زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری
انہوں نے کہا کہ پاکستانی قیادت، فیلڈ مارشل سیدعاصم منیراور سعودی ولی عہد تعریف کے مستحق ہیں۔