عابد باکسر 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

Oct 19, 2023 | 09:45:AM
 عابد باکسر 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( جمال الدین جمالی )بھتہ وصولی ،پولیس پارٹی پر حملہ اور عابد باکسر کو پولیس حراست سے بھگانے کا کیس،عدالت نے سابق انسپکٹر عابد باکسر کو 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔

انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل خان  نے سماعت کی،عابد باکسر کو انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا،عابد باکسر کو گزشتہ رات قصور سے گرفتار کیا گیا،تھانہ فیصل ٹاؤن نے عابد باکسر اور دیگر کیخلاف مقدمہ درج کر رکھا ہے۔