میٹرک کے سالانہ امتحانات کا وقت تبدیل 

May 19, 2022 | 01:33:AM
فیڈرل بورڈ، میٹرک کے سالانہ امتحانات، وقت تبدیل
کیپشن: کمرہ امتحان، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)فیڈرل بورڈ کے تحت ہونے والے میٹرک کے سالانہ امتحانات کا وقت تبدیل کردیا گیا۔
موسم گرم ہونے کی وجہ سے وفاقی تعلیمی بورڈ نے ماتحت سکولوں کو مراسلہ جاری کر دیا، مراسلہ کے مطابق فیڈرل بورڈ کے تحت ہونے والے میٹرک کے سالانہ امتحانات کا وقت تبدیل کر دیا گیا،فیڈرل بورڈ حکام کاکہناہے کہ میٹرک کے امتحانات کا وقت صبح8 سے 11 بجے تک ہوگا ،اس سے پہلے امتحانات کا وقت صبح 9 سے 12 بجے تک مقرر کیا گیا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر دستخط کرنے والے وزرا کو کابینہ سے فارغ