شوال کا چاند؛ مولانا عبدالخبیر آزاد نے اہم اعلان کر دیا

Mar 19, 2026 | 19:14:PM
 شوال کا چاند؛ مولانا عبدالخبیر آزاد نے اہم اعلان کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) مرکزی روئیت ہلال کمیٹی کے شئیرمین عبدالخبیر  آزاد نے اعلان کر دیا ہے کہ اسلام آباد اور لاہور میں روئیت ہلال کمیٹیوں کو شوال کا چاند نظر آنے کی کوئی شہادت نہیں ملی۔

مرکزی نروئیت ہلال کمیٹی کے چئیرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے نیوز چینلز کے کیمروں کے سامنے آ کر بتایا کہ اب تک مرکزی روئیت ہلال کمیٹی کو اسلام آباد میں یا کسی دوسرے علاقہ مین شوال کا چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہین ہوئی۔

مولانا آزاد نے بتایا کہ  لاہور مین بھی روئیت ہلال کمیٹی کو اب تک شوال کا چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موس۲ول نہیں ہوئیْ۔